Books


اگر آپ آج سے 1400 سال قبل کے صحرائے عرب پر نظر دوڑائیں گے تو آپکو ایک ایسی دنیا نظر آئیگی جس میں عورتوں اور جانوروں میں کوئی فرق نظر نہیں آئیگا ، جہاں لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفنادیا جاتا تھا۔
پھر اچانک وہاں ایسا انقلاب آگیا جس نے وہاں کے باشندوں کو شعور کی وہ ارتقا بخشی کہ پھر اسی قوم نے نہ جانے کتنے عظیم فلسفی ، تاریخدان ، سائنسدان ، عالم غرض کہ ہر شعبہ حیات میں کام آنے والے ستاروں سے دنیا کو بھردیا

کیا آپ جانتے ہیں وہ انقلاب کیسے آیا

جی ہاں سن 610 ء میں وہاں کے ایک تاجر محمد بن عبداللہ صلعم کو حرا پہاڑ کی غار میں دوران خلوت ایک فرشتے نے حاضر ہو کر خدا کا پیغام دیا اس کا ذکر بائبل میں بھی موجود ہے http://www.scribd.com/doc/18049532/Un-learned-Prophet
جسے تاریخ اسلام میں پہلی وحی کے طور پر یاد کیا جاتاہے۔
یوں ایک نئی تحریک نے جنم لیا جس نے پہلے پہل صحرائے عرب کے تاریک صفحوں کو روشن کیا بعد ازاں وہ تحریک پوری دنیا میں چھاگئی

وہ پیغامات جو خدا کی طرف سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوتے رہےانکے مجموعے کو قرآن کہا جاتا ہے

Free Download Holy Quran in 24 languages

English Urdu Sindhi

English - ภาษาไทย - Greek - தமிழ- Farsi 
-Filipi n-Urdu -español - Sindhi -Kazakh 
-Tamil -Türkçe - Korean -Yorùbá - Malayalam 
- Vietnamese - Somali - Chichewa -Bosanski - BrahuiBrohi 
- Deutsch - Hausa -Macedonian -Burmese Part(1)& Part (2)

وہ تعلیمات جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے شاگردوں (صحابہ) کو دیں انہیں حدیث کہتے ہیں یہ تعداد میں چھ ہیں

Free Download Hadith in English and Urdu

صحیح بخاری

English Urdu

صحیح مسلم

English Urdu

Advertisements