Videos


Mir Fateh Ali Shah

ہمارے بہت سے دوست ایسےبھی ہیں کہ جنہیں مطالعے سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ اس میں کچھ بھی پرائی نہیں برا تو تب ہے جب کوئی معاملہ آپکے سامنے آئے اور آپ بغیر جانچ پڑتال کیئے ہی کسی نتیجے پر پہنچ جائیں ۔ مطلب کہ فیصلہ کردیں ۔ اس لئے  سوچاکہ جو باتیں لکھ کر کسی کو دی جا سکتی ہیں کیوں نہ کچھ کو وڈیوز کی صورت میں بھی پیش کیا جائے شاید کچھ بہتری کے امکانات نظرآجائیں ۔
آئیے حقیقت کو سمجھیں اور اسے دوسروں تک پہنچانے میں دل کھول کر ساتھ دیں

NEW VIDEO

Urdu

English

Coming soon





Advertisements